43

ملک کے مختلف علاقوں میں مصنوعی مہنگائ اور چینی وغیرہ کے زخیرہ اندوزی کے خلاف حکومت کی جانب سے کاروائی

ملک کے مختلف علاقوں میں مصنوعی مہنگائ اور چینی وغیرہ کے زخیرہ اندوزی کے خلاف حکومت کی جانب سے کاروائی

میمند ضلع(افضل صافی سے) ملک کے مختلف علاقوں میں مصنوعی مہنگائ اور چینی وغیرہ کے زخیرہ اندوزی کے خلاف حکومت کی جانب سے کاروائی۔قبائلی علاقہ مہمند میں ضلع انتظایہ کا مختلف گوداموں پر چھاپے زخیرہ اندوزو کے خلاف سخت قانونی کاروائ کافصیلہ۔گوداموں کے ریکارڈ بھی درست کرنے کی ہدایت۔
ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنی میں ڈپٹی کمیشنر احتشام الحق کے ہدایت پر ADC.عثمان حمزہ۔تحصیلدار حلیمزی۔سیارخان۔اور ہیڈکوارٹر غلنئ کے SHO ایاز خان نے پولیس کے حمراہ غازی بیک میں خفہ اطلاع پر شاکرخان کے حجرہ اور گودام ۔دروازگئ میں شاکرخان کے حجرہ اور گودام اور میاں منڈی میں شفیق خان کے گودام پر اچانک چھاپے ماردئے ہیں۔اور بازاروں میں انہوں نے مختلف اشیا کے وزن اور معیار بھی چک کئے۔
اے ڈی سی عثمان حمزہ کا کہنا تھا کہ چھاپوں کا سلسلہ جاری رہگا اور تمام مہمند ضلع کے بازاروں اور گوداموں کو مکمل چک کرینگے۔اور اگر کوئ بھی زخیرہ اندوزی میں پایا گیا تو انکے خلاف سخت قانونی کاروائ کی جائگی۔ان کا کہنا تھا کہ اکثر دوکانداروں نے خودساختہ مہنگائ شروع کیا ہے اور صوبائ حکومت نے اسکے خلاف ہر ضلع میں سخت کاروائ کا فیصلہ کیا ہے جس پر مہمند اور تمام قبائلی اضلاع میں کاروائ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں