43

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کا مشترکہ اجلاس

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کا مشترکہ اجلاس

مظفرآباد (بنارس راجپوت سے)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کا مشترکہ اجلاس ۔۔۔
مرکزی وائس چیئرمین سلیم ہارون
زونل صدر ساجد صدیقی ؛جنرل سیکریٹری سردار ارباب ایڈووکیٹ
زونل آرگنائزر بابر کاشر
مرکزی ترجمان SLF فھیم بھیا ؛ کی اجلاس میں خصوصی شرکت ۔
اجلاس میں تنظیم کے سینئر رہنماؤں
بشارت نوری؛ حبیب خان ؛ خواجہ سیف الدین ؛ ممبر C.C اسامہ راجہ نعمان میر، حاشر، کنوئنیر ایس ایل ایف ضلع مظفرآباد راجہ سعد ظہور جامعہ کشمیر سے SLF کے آصف محمود و دیگر کی شرکت اجلاس میں تنظیم کو مظفرآباد ڈویژن کے تمام اضلاع میں مضبوط کرنے پر مشاورت ہوئ
22 اکتوبر “JKSLF” ضلع مظفرآباد کے کنونشن کا انعقاد ہو گا
کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں