37

سپریم کورٹ کے ججز کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے پر اتفاق

سپریم کورٹ کے ججز کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے پر اتفاق

سپریم کورٹ کے ججز کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے پر اتفاق

سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت براہ راست نشر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔

کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا 15 رکنی فل کورٹ سنے گا تاہم سماعت سے قبل چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس جاری ہے جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے سمیت مختلف عدالتی امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں