62

ٹینشن کو دور کرنے کا بہترین طریقہ

ٹینشن کو دور کرنے کا بہترین طریقہ

ٹینشن کو دور کرنے کا بہترین طریقہ

تحریر:نوفل سیف اللہ

ایک ماں.بیوی ، بہو.. اور بیٹی کی حیثیت سے ایک عورت پر بہت ذمہ داری ہے.. اور ذمہ داریاں جتنی زیادہ ہوتی ہیں۔ ٹینشن بھی بڑھ جاتی ہے کہ میرے سارے کام درست ہو جائیں۔ بس!رات کو سونے سے پہلے کچھ وقت اللّہ سبحان و تعالی سے بات کریں..کہ یا اللّہ یہ سب ذمہ داریاں آپ نے مجھے دی ہیں….. اب یہ سب اپکے حوالے کرتی ہوں آپ انکو سنبھال لیجیئے.اور صبح اٹھ کر اللّہ سبحان و تعالی سے کہیں.یا آللّہ !!میں خادم میں حاضر تو نے آج جو کام. مجھ سے لینا ہے لے لے. اس بات کا فائدہ آپ اپنی زندگی میں خود محسوس کریں گی..
1..نیند اچھی آئے گی
2..صحت اچھی ہو جائے گی
3. گھر والوں اور رشتہ داروں سے تعلقات بہتر ہوں گے
4🌺 سب سے اہم بات آپ بے فکر ہو جائیں گی…
اللّہ سبحان و تعالی کو اپنی ذمہ داریاں سونپ کر۔
آزما لیجئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں