مہمند ضلع میں جنیدی کاروان کی جانب سے بسلسلہ عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس کا اہتمام 42

مہمند ضلع میں جنیدی کاروان کی جانب سے بسلسلہ عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس کا اہتمام

مہمند ضلع میں جنیدی کاروان کی جانب سے بسلسلہ عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس کا اہتمام

ضلع مہمند۔
مہمند ضلع میں جنیدی کاروان کی جانب سے بسلسلہ عید میلادالنبی کے سلسلے میں جلوس کا اہتمام ۔علمائے کرام اور مختلف دینی مدارس کے طلبا کی شرکت۔ہیڈکوارٹر غلنئ کے قریب چاندہ دارالعلوم عزیزیہ محمودیہ سے غلنئ بازار تک جلوس نکالا گیا اور عید میلادالنبی کے حق میں نعرہ بازی۔غلنئ بازار میں تقریب کا اہتما۔
مہمند ضلع میں جنیدی کاروان کے جانب سے بسلسلہ عید میلادالنبی کے سلسلے میں غلنئ ہیڈکوارٹر کے قریب چاندہ دارالعلوم عزیزیہ محمودیہ سے مولانا امیراللہ جنیدی کے سربراہی میں بسلسلہ عید میلادالنبی کے سلسلے میں تین کلومیٹر غلنئ ہیڈ کوارٹر تک جلوس نکالا گیا جس میں تحصیل پنڈیالی گنداو اور مختلف علاقوں کے علمائے کرام اور دینی مدارس کے طلبا شریک ہوئے۔انہوں نے عید میلادنبی کے حق میں نعرے لگائے

اور انہوں نے بینرز اور جھنڈے بھی ہاتھوں میں رکھے تھے جس پر عید میلادالنبی کے حق میں۔نعرے درج تھے۔غلنئ ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب بھی منعقد کی جس میں طلبا نے نعت شریف بھی پیش کئے اور مولانا امیراللہ جنیدی اور علمائے کرام نے تقاریر کئے اور عید میلادالنبی کے اہمیت پر روشنی ڈالی۔علمائے کرام نے کہا کہ ضلع مہمند میں پورہ مہینہ عید میلاد النبی کے سلسلے میں جلوس نکالے جائنگے اور مختلف تقاریب کے اہتمام کئے جائنگے۔جلوس اور تقریب میں علاقے کے مشران اور عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں