اسلام گڑھ تحصیل اسلام گڑھ میں جشن عیدمیلاالنبی ﷺ انتہائی عقیدت کے ساتھ منانے اور امن بحال رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے ، یاسر گردیزی 35

اسلام گڑھ تحصیل اسلام گڑھ میں جشن عیدمیلاالنبی ﷺ انتہائی عقیدت کے ساتھ منانے اور امن بحال رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے ، یاسر گردیزی

اسلام گڑھ تحصیل اسلام گڑھ میں جشن عیدمیلاالنبی ﷺ انتہائی عقیدت کے ساتھ منانے اور امن بحال رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے ، یاسر گردیزی

اسلام گڑھ (نامہ نگار)اسلام گڑھ تحصیل اسلام گڑھ میں جشن عیدمیلاالنبی ﷺ انتہائی عقیدت کے ساتھ منانے اور امن بحال رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اسلام گڑھ یاسر گردیزی نے حقلہ نمبر دو سے تعلق رکھنے والے انجمن تاجراں،میلاد کمیٹی اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

انہوں نے اس موقع پرمیلاد کمیٹی کے سابق صدر راجہ نجابت حسین،چکسواری میلادکمیٹی کے صدر وائس چیئرمین چودھری تاسب حسین،چکسواری پریس کلب کے صدر اللہ دتہ بسمل،انجمن تاجراں اسلام گڑھ کے صدر حاجی یونس فائیکو،نائب صدر ریاض حسین، رڑاہ میلاد کمیٹی کے رہنما چودھری رزاق،چودھری بدر حسین،چنار پریس کلب رجسٹرڈ تحصیل اسلام گڑھ کے صدر امجد چودھری،سپریم ہیڈ چودھری عبدالرزاق،سینر نائب صدر جاوید اقبال بٹ اور انیس رضا بھی موجود تھے

اس موقع پر شرکا اجلاس نے کہاکہ تمام سرکاری نیم سرکاری،اداروں، بینکوں۔بلڈنگ اپنے گلی محلوں سمیت اپنے اپنے گھروں کو لائیٹوں اور جھنڈوں سے سجائیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں صفائی ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔شرکا اجلاس نے میلاد النبی ﷺ کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے لیے یقین دہانی کروائی قد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں