استحکام پاکستان پارٹی نے 11 رکنی سیاسی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی،سردار تنویر الیاس کاا کردار انتہائی اہم ہو گا
عمران اسماعیل، محمود مولوی،عون چوہدری ،نعمان لنگڑیال ،نوریز شکور،رانا نزیر احمد ،سعید اکبر نورانی ،میاں خالد محمود ،اجمل چیمہ سیاسی رابطہ کمیٹی میں شامل ہیں۔ عوامی حلقوں کی جانب سے مبارکباد،پارٹی کارکنان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ مرکزی قیادت کی سیاسی رابطہ کمیٹی کے حوالے سے سردار تنویر الیاس خان کا کردار انتہائی اہم ہو گا۔