29

مسلسل 28 ویں روز بھی ڈالر گرگیا، انٹر بینک میں قیمت 276 روپے 83 پیسے ہوگئی

مسلسل 28 ویں روز بھی ڈالر گرگیا، انٹر بینک میں قیمت 276 روپے 83 پیسے ہوگئی

مسلسل 28 ویں روز بھی ڈالر گرگیا، انٹر بینک میں قیمت 276 روپے 83 پیسے ہوگئی

ملک میں مسلسل 28 ویں روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 79 پیسے سستا ہوکر 276 روپے 83 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 62 پیسے کا تھا۔

صرف اکتوبر کے 11 کاروباری دنوں میں ڈالر تقریباً 11 روپے گرا ہے اور ور 28 روز میں سوا 30 روپے سے زائد کی کمی ہوچکی ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 277 روپے برقرار ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=3qmyIu2HFcs

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں