50

گورنمنٹ ہائی سکول کالوکے میں رہنما پنجاب ٹیچرز یونین یعقوب مرزا کی زیرقیادت حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج

گورنمنٹ ہائی سکول کالوکے میں رہنما پنجاب ٹیچرز یونین یعقوب مرزا کی زیرقیادت حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)گورنمنٹ ہائی سکول کالوکے ضلع شیخوپورہ میں رہنما پنجاب ٹیچرز یونین یعقوب مرزا کی زیرقیادت لیو انکیشمنٹ، پینشن رولز میں ترامیم اور ممکنہ نجکاری کے حکومتی اقدامات کے خلاف سکول ٹیچرز اور طلباء نے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی،

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یعقوب مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے ہمارے مستقبل کو تاریک کردیا، ظالمانہ معاشی پالیسیوں سے نہ صرف اساتذہ بلکہ طلباء و طالبات اور انکے والدین کو بھی سخت معاشی ازیت میں مبتلا کیا جارہا ہے جوکہ کسی صورت منظور نہیں،حکومت پنجاب تعلیمی اداروں کے متعلق اپنے ظالمانہ فیصلوں کو فوری واپس لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں