45

ضلع مھمندتحصیل صافی قندھاری کےدوقبیلوں حبیب زئ اورکمال خیل نےکریڑماربل پھاڑکےجعلی لیزکےخلاف پشاورپریس کلب کےسامنےاحتجاجی مظاھرہ

ضلع مھمندتحصیل صافی قندھاری کےدوقبیلوں حبیب زئ اورکمال خیل نےکریڑماربل پھاڑکےجعلی لیزکےخلاف پشاورپریس کلب کےسامنےاحتجاجی مظاھرہ

ضلع مھمند(فضل صافی سے)ضلع مھمندتحصیل صافی قندھاری کےدوقبیلوں حبیب زئ اورکمال خیل نےکریڑماربل پھاڑکےجعلی لیزکےخلاف پشاورپریس کلب کےسامنےاحتجاجی مظاھرہ کیامظاھرےمیں دونوں قبیلوں کےمشران ملک لیاقت صافی ملک معازاللہ ملک گل محمد ملک اکرام اورملک غلام نبی صافی سمیت علاقےکےکافی تعدادمیں لوگ شریک تھےمظاھرین کاکھناتھاکہ محکمہ معدنیات نےشیڈول 8کےخلاف ورزی کرتےھوئے

بغیررجسٹری اوربغیراجلاس عام کیس منرل ڈیپارٹمنٹ کوبیجھاھے جوغیرقانونی اورسراسرظلم ھےاوردونوں قبیلوں کوبلکل قابل قبول نھیں ھےانھوں نےکھاکہ اس پورےعمل میں مقامی لوگوں کواعتمادمیں نھیں لیاگیاجوکہ قانون کےمکمل خلاف ورزی ھےکمال خیل اورحبیب زئ قبیلہ اسکےبعدسیکٹری منرل اورڈی جی منرل کےدفاترکےسامنےدھرنادینگےجوکہ اس وقت تک جاری رھیگاجب تک فایل واپس نھیں بیجھوایاجاتاھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں