56

عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں، چوہدری شجاعت

عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں، چوہدری شجاعت

عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں، چوہدری شجاعت

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مسلم لیگ ق کے سربراہ  چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز  شریف کی وطن  واپسی کا  خیر مقدم کیا ہے۔

چوہدری  شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ اس  وقت ملک کو  یکجہتی اور  مفاہمت کی ضرورت ہے، نواز شریف کو معیشت کی بحالی اور  مہنگائی کے خاتمےکے لیے محنت کرنا پڑےگی۔

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں، ملک کو انتقامی سیاست نہیں بلکہ  مضبوط معیشت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ لوگوں کو  ریلیف فراہم کرنا اور  قومی مفادات کا تحفظ سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں