165

پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کے چیئرپرسن عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد( فائزہ شاہ کاظمی چیف رپوٹر)پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کے چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگ جو مختلف مظالم سے تنگ

آکر نیشنل پریس کلب کے سامنے کئے دنوں سے بیٹھے ہیں جس کی آواز آج تک نہ سندھ گورنمنٹ اور دوسرے بااثر لوگوں نہیں سنا ہے سندھ کے علاقے سوبھوڈیرا تحصیل خیرپور(میرس)کے ایک برادری بچوں سمیت پریس کلب کے سامنے ہیں جس کی ایک بچے کو 8 نومبر 2014 کو سندھ کے بااثر لوگوں نے قتل کیا ہیں جس پر چند افراد کو 302 کے تخت گرفتار کیا گیا اور بدلے میں مظلوموں کو پھر سے تنگ کیا جارہا ہیں مظلوموں کے مال مویشئی اور اور فصلوں کو تباہ کیا جا رہا ہیں اور اس طرح دوسرے جانب سندہ کے رہائشی میاں بیوں کو شادی کرنے کے الزام میں وہاں کے وڈیرے قتل کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں جس پر آج تک نہ بلاول زرداری اور آصف زرداری اور نہ آئی جی سندھ نے ایکشن لیا ہیں۔رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان مظلوموں کے ساتھ میں کھڑی ہو ان کو جلد انصاف دیا جائے اور سندھ گورنمنٹ ایسے بااثر ظالموں کو پشت پناہی نہ دے۔عائشہ گلالئی نے منظور پشتین کے حوالے سے کہا کہ یہ بات کچھ حد تک ٹھیک ہیں کہ قبائل میں غیرمعمولی چیک پوسٹ بنے ہوئے ہیں لیکن اسکا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ کہ کوئی آٹھے اور عوام کو فوجی بعاوت کا درس دے۔منظور پشتین محمود آچکزئی کے اشاروں پر ملک میں فساد لانا چاہتا ہیں اور مجھے ذرائع سے یہ بھی معلوم ہیں کہ منظور کی ایک مٹنگ را کے ساتھ بھی ہوئی ہیں۔رکن قومی اسمبلی عائشہ نے کہا کہ منظور پشتونوں کو افعان کی طرف دھکیلنا چاہتا ہیں جو ہم ہونے نہیں دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں