بلوچ خواتین کا احتجاج انکا آئینی حق ہے ، انتظامیہ اختیارات کا استعمال خواتین کے احترام کو سامنے رکھتے ہوئے کرے ۔ صوبائ وزیر خدابخش مری
دھابیجی نمائندہ
بلوچ خواتین کا احتجاج انکا آئینی حق ہے ، انتظامیہ اختیارات کا استعمال خواتین کے احترام کو سامنے رکھتے ہوئے کرے ۔ صوبائ وزیر خدابخش مری انتخابات وقت پرہی ہونگے ، عوام جسے چاہے منتخب کرے ، نگراں حکومت اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہے ، اس مرتبہ کی نگراں حکومت پہلے سے بہتر کارکردگی دکھارہی ہے
دعاگو ہیں کہ امن و امان سے جمہوری حکومت آئے جو عوامی خدمت کرسکےاس موقع پر مری برادری کے رہنماؤں میر ملوک خان مری ، فیصل مری ، شیر خان مری ، جمعہ خان مری ، رضا محمد مری حاکم علی و دیگر موجود تھے