اسٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، 81 کروڑ شیئرز کے سودے طے
اسٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، 81 کروڑ شیئرز کے سودے طے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔
جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔
بازار میں 81 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب 68 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 71 ارب روپے رہے۔
https://youtu.be/uMzjuJusW0k