54

ڈیرہ اسماعیل خان: کیا ہمارے صوبوں کی عوام کا حق نہیں کہ انہیں پر امن ماحول ملے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: کیا ہمارے صوبوں کی عوام کا حق نہیں کہ انہیں پر امن ماحول ملے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: کیا ہمارے صوبوں کی عوام کا حق نہیں کہ انہیں پر امن ماحول ملے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک میں الیکشن لازمی ہونے چاہیے، یہ آئینی تقاضہ بھی ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: ہم نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کیخلاف تحریک اٹھائی تھی، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک میں الیکشن ہونے چاہیے اور الیکشن کا ماحول بھی دیا جائے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: مجھے تو پارٹی سربراہ کی حیثیت سے سیکورٹی مل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: میں نے دیگر پارٹیوں کے امیدواروں سے کمپین کا پوچھا ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: چیف الیکشن کمشنر خود کہہ رہے ہیں کہ 2 صوبوں میں امن کی صورتحال تشویشناک ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: حالات کی بہتری کیلئے دعا گو ہیں یہ الیکشن کمیشن کا حل ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: ان حالات میں ہمیں لگتا کہ الیکشن ہو سکیں، مولانا فضل الرحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں