63

نہ زمین پھٹی نہ آسمان درندہ صفت باپ کی اپنی ہی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی ذیادتی نے قرب قیامت کی نشانی کو ظاہر کر دیا

نہ زمین پھٹی نہ آسمان درندہ صفت باپ کی اپنی ہی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی ذیادتی نے قرب قیامت کی نشانی کو ظاہر کر دیا

اسلام آباد (بیوروچیف سے)

نہ زمین پھٹی نہ آسمان درندہ صفت باپ کی اپنی ہی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی ذیادتی نے قرب قیامت کی نشانی کو ظاہر کر دیا

تھانہ کھنہ کی حدود سوہان ہائی وے نزد مدینہ مسجد کی رہائشی بد نصیب بیٹی ام حبیبہ نے اپنے والد کی جنسی ہوس کا پول کھول دیا

بد بخت پاب کئی عرصہ سے اپنی 15 سالہ بیٹی سے جنسی ذیادتی کرتا رہا

معصوم بچی نے کئی بار باپ کی اس گندی غلیظ حرکات کے متعلق اپنی ماں کو بتایا مگر ماں نے بھی بدنامی سے بچنے کی خاطر بچی کو چپ رہنے کا کہہ دیا

پندرہ سالہ ام حبیبہ اپنے ساتھ اپنے ہی باپ کی زنا کاری کو سسک سسک کر برداشت کرتی رہی

بن بن بل آخر صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور اپنی پڑوسن آنٹی کے گھر چلی گئی

جس نے بچی کو وویمن کرائسز سینٹر بھجوا دیا اور متعلقہ تھانہ کھنہ میں پیش ہو کر اپنے سگے باپ کی درندگی بارے سب بتا دیا متعلقہ پولیس نے غلیظ اور گندی ذہنیت کے مالک باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں