توہین عدالت کیس، ایمل ولی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے معذرت کرلی
توہین عدالت کیس، ایمل ولی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے معذرت کرلی
ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ اے این پی چار نسلوں سے عدم تشدد کے فلسفے پر یقین رکھتی ہے۔
ایمل ولی خان نے ہدایت کی ہے کہ اے این پی کارکن جمہوریت کو جمہوریت رہنے دیں۔