52

این اے 233 لانڈھی: مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے

این اے 233 لانڈھی: مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے

این اے 233 لانڈھی: مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 میں مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔

این اے 233 لانڈھی نمبر 6 کے  پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بولا۔ مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے۔

دوسری جانب ملک میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔

پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ 

https://www.youtube.com/watch?v=STUoeQ-7i-o&t=12s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں