این اے 121 سےکامیاب پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر ن لیگ میں شامل 59

این اے 121 سےکامیاب پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر ن لیگ میں شامل

این اے 121 سےکامیاب پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر ن لیگ میں شامل

این اے 121 سےکامیاب پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر ن لیگ میں شامل

فوٹو: فیس بک
فوٹو: فیس بک

لاہور  سے نومنتخب ایم این اے اور  پاکستان تحریک انصاف کے  جنرل سیکرٹری لاہور  وسیم قادر  مسلم لیگ ن میں  شامل ہوگئے۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  وسیم قادر نے این اے 121 میں مسلم لیگ ن کے رہنما روحیل اصغر کو شکست دی تھی۔

لاہور میں  وسیم قادر نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر  مریم نواز  سے ملاقات کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 وسیم قادر  نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا۔

 وسیم قادر کا کہنا تھا کہ میں  حلقےکے عوام اور  دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ ن میں شامل ہو  رہا ہوں۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے وسیم قادر کے فیصلےکا خیر مقدم کیا اور انہیں  مبارک باد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں