90

خانیوال ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک

خانیوال ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک

خانیوال ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک
فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ سے عام بازار تک اشیاء کی قیمتوں کی کڑی نگرانی
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا علی الصبح ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرکی منڈی کا دورہ
روزمرہ استعمال کی سبزیوں،پھلوں کے نرخوں ، ڈیمانڈ،سپلائی بارے استفسار
اپنی نگرانی میں آلو،پیاز, کھجور کی بولی کرائی
ماہ مقدس میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیج ہے:ڈپٹی کمشنر
منڈیوں اور اوپن مارکیٹ میں نرخوں کی مانیٹرنگ کررہے ہیں:ڈپٹی کمشنر
اوور چارجنگ ،ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے :وسیم حامد سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں