54

خانیوال ۔ ضلعی انتظامیہ کا رورل ہیلتھ سنٹرز اور بنیادی مراکز صحت میں سروس ڈیلیوری بہتری کا الٹی میٹم

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی حکام کو عادی غیرحاضر ڈاکٹروں و سٹاف کیخلاف کارروائی کی ہدایت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم کی زیر صدارت روڈ میپ برائے صحت کے انڈیکیٹرز پر عملدرآمد بارے اجلاس
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی،ڈی ایچ اوز و ڈی ڈی ایچ اوز،ایس ایم اوز کی شرکت
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے رورل ہیلتھ سنٹرز،اور بی ایچ یوز کی ریومپنگ کی ہدایت کی ہے: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو
ریومپنگ کیلئے ہدایات کے مطابق پراسس جلد شروع کیا جائے:عزوبا عظیم
تمام ہیلتھ انڈیکیٹرز پر عمل یقینی بنایا جائے:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو
سروس ڈیلیوری میں غلفت پر زیروٹالرینسی پالیسی ہے :عزوبا عظیم
ضلع میں عطائیوں کیخلاف بھی کریک ڈائون کیا جائے:اے ڈی سی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں