49

ماہ رمضان المبارک میں شہریوں کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے منڈیوں میں نیلامی کی مانیٹرنگ جاری

ماہ رمضان المبارک میں شہریوں کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے منڈیوں میں نیلامی کی مانیٹرنگ جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ماہ رمضان المبارک میں شہریوں کو سستی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے منڈیوں میں نیلامی کی مانیٹرنگ جاری ہے-ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے آج چھٹی کے دن بھی منڈی کا دورہ کیا-اس موقع پر انہوں نے کہا کہ منڈیوں کے دوروں سے نرخ میں کمی آئی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں