49

اسلام آباد ، علاقہ مجسٹریٹ سیکرٹریٹ کی منافع خوروں کے خلاف کاروائی 5گرفتار

اسلام آباد ، علاقہ مجسٹریٹ سیکرٹریٹ کی منافع خوروں کے خلاف کاروائی 5گرفتار

اسلام آباد ( بیوروچیف)گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر علاقہ مجسٹریٹ سیکرٹریٹ علاؤالدین محمود نے مختلف مارکٹیس دورہ کیا جہاں پر پھل، سبزیوں سمیت کھانے پینے کے علاؤہ اشیاء ضروریات روزمرہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا سرکاری ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کروائی کرتے ہوئے 5 کو گرفتار کرنے کے بعد مقامی تھانہ بہارہ کہو میں منتقل کیا گیا
دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری منافع خوروں کے خلاف کاروائیوں کو عوام کی طرف سے سراہا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں