ضلعی انتظامیہ کی مئوثر حکمت عملی کے باعث سبزیوں،پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کی مئوثر حکمت عملی کے باعث سبزیوں،پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو قیمتوں میں مزید کمی کیلئے مسلسل متحرک نیلامی کا جائزہ لینے کیلئے سبزی و فروٹ منڈی کا پھر دورہ،ای اے ڈی اے سے بریفنگ لی
یکم سے 9 رمضان تک آلو اول کے نرخ 14 روپے ،پیاز کے 70 روپے تک کم ہوئے:ڈپٹی کمشنر
ٹماٹر اول و دوئم کی قیمتیں بھی تقریبا”70 روہے تک گرگئیں:ڈپٹی کمشنر
کیلا،سیب ،کھجور،لسہن سمیت دیگر اشیاء کے نرخ میں بھی نمایاں کمی آئی ہے:ڈپٹی کمشنر
عام مارکیٹ میں کم نرخ فائدہ صارفین تک ہر صورت پہنچائیں گے:وسیم حامد سندھو