حکومت پنجاب کا سرکاری اداروں میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کا ٹاسک،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اچانک آرایچ سی کچاکھوہ کا دورہ
خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کا سرکاری اداروں میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کا ٹاسک،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا اچانک آرایچ سی کچاکھوہ کا دورہ ، اوپی ڈی،ڈینٹل یونٹ ،ایکسرے روم میں سہولیات چیک کیں-ڈاکٹر عملہ حاضریوں،ادویات کے سٹاک کی جانچ پڑتا
محکمہ بہبود آبادی کے فیملی ہیلتھ کلینگ میں فیملی پلاننگ کے لئے سہولیات چیک کیں
آرایچ سی ڈینٹل یونٹ میں ڈسپوزل ایبل سامان استعمال کیا جائے:ڈپٹی کمشنر
اداروں میں سروس ڈیلیوری میں غفلت پر سخت کارروائی کرینگے:وسیم حامد سندھو