57

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر مرکزی پرچم کشائی تقریب

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر مرکزی پرچم کشائی تقریب

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر مرکزی پرچم کشائی تقریب
اسسٹنٹ کمشنر احمد نوید بلوچ اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مسعود الحق بھٹی نے قومی پرچم سربلند کیا
تقریب میں سول سوسائٹی کے نمائندگان اور شہریوں ،میڈیا نمائندگان کی شرکت
ہرچم کشائی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
۔23 مارچ کا عہد وطن عزیز کی ترقی کے عہد کا دن ہے:احمد نوید بلوچ
ارض وطن کو درپیش مسائل کا حل قومی یکجہتی میں ہے۔اسسٹنٹ کمشنر
۔یوم پاکستان ہمیں نیک نیتی اور ایمانداری سے کام کرنے کے عہد کی یاد دلاتا ہے۔ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر
آزادی بڑی نعمت ہے،نوجوان نسل کو بزرگوں کی قربانیوں یاد رکھنی چاہئیے:مسعود الحق بھٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں