58

لودھراں پولیس کی کاروائی، اپنی جوان بیٹی کو گلہ دبا کر مارنے والا سفاک ملزم گرفتار

لودھراں پولیس کی کاروائی، اپنی جوان بیٹی کو گلہ دبا کر مارنے والا سفاک ملزم گرفتار

ملتان/خانیوال (سعید احمد بھٹی) لودھراں پولیس کی کاروائی، اپنی جوان بیٹی کو گلہ دبا کر مارنے والا سفاک ملزم گرفتار، ملزم کو اپنی بیٹی پر شک تھا کہ اسکے گھر کے ملازم شیراز کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے معاملات پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں