79

رضوان قدیر نے امتحانی مراکز کے اچانک دورے کئے اور جماعت نہم کے امتحانات کے انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا

رضوان قدیر نے امتحانی مراکز کے اچانک دورے کئے اور جماعت نہم کے امتحانات کے انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا

ملتان/خانیوال (رپورٹ ۔ سعید احمد بھٹی)! ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے امتحانی مراکز کے اچانک دورے کئے اور جماعت نہم کے امتحانات کے انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا۔رضوان قدیر نے گورنمنٹ ہائی سکول شمش آباد ںوائز و گرلز میں امیدواروں سے مسائل بھی دریافت کئے۔سی ای او ایجوکیشن فیض احمد نے نہم امتحانات کے حوالے سے بریفننگ بھی دی
حکومت پنجاب کی ہدایت پر امتحانی مراکز کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔امیدواران کو شفاف اور پرامن امتحانات کا ماحول فراہم کرنا ترجیح ہے۔امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 بھی نافذ کی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں