52

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے اچانک تعلیمی اداروں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے اچانک تعلیمی اداروں کا دورہ

ملتان/خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے اچانک تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی نظام اور اساتذہ کی حاضری و کارکردگی کا جائزہ لیا۔رضوان قدیر نے نصرت الاسلام ہائی سکول اور کانونٹ سکول میں قائم امتحانی مراکز بھی چیک کئے۔ڈپٹی کمشنر نے نہم امتحانات کے دوران امیدواروں کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کا حکم بھی دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تعلیمی شعبے میں بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔ضلعی افسران کو روزانہ کی بنیاد پر امتحانی مراکز کی انسپکشن کا ٹاسک دیا ہے۔
رضوان قدیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں