قبائلی ضلع مہمند میں مختلف واقعات میں دو بچے جان بحق چار زخمی
قبائلی ضلع مہمند میں مختلف واقعات میں دو بچے جان بحق چار زخمی۔زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا۔شدید بارشوں کی وجہ سے کئی کمروں کی دیواریں مہندم۔متاثرہ لوگوں نے پی ڈی ایم اے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل امبار ڈب کور میں ظفر نامی شخص کے گھر میں کھلونا بم پھٹنے سے 14 سالہ عمر شہید ہو چکا ہے۔جبکہ بلاسٹ سے دو بکریاں بھی مر گئے۔
جبکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے تحصیل صافی قندھاروں لودین کور میں گھر کے دیوار گرنے سے حاجی نواز خان کے بچہ جان بحق۔جبکہ امجد خان کے چار بچے زخمی ہوچکے۔زخمیوں کو غلنئی ہسپتال سے پشاور منتقل کیا گیا۔اس طرح حلیمزئی صافی امبار میں درجنوں گھروں کے دیواریں کمرے گرگئے ہیں۔مقامی لوگوں نے فوری طور پر پی ڈی ایم اے سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا۔