61

نوجوان صحافی میاں محمد ارسلان کے بھائی میاں غلام احسن کی شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد

نوجوان صحافی میاں محمد ارسلان کے بھائی میاں غلام احسن کی شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)

نوجوان صحافی میاں محمد ارسلان کے بھائی میاں غلام احسن کی شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی میاں محمد ارسلان کے بھائی میاں غلام احسن کی تقریب شادی خانہ آبادی کا پروقار انداز سے انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات و معززین علاقہ کے

علاوہ چوہدری عمر فاروق جٹ، چوہدری دلاور ڈوگر، صحافی ساجد بھٹی، میاں ارسلان، رانا عثمان خاں، رانا شہریار ایڈوکیٹ، ڈاکٹر شاہد، رانا علی، رانا سکندر، حمزہ اور دیگر دوستوں نے میاں غلام احسن کو شادی کی مبارکباد پیش کی، جملہ دوستوں نے تحائف دئیے اور ازدواجی زندگی کے آغاز پر دولہا میاں غلام احسن کو ڈھیروں دعائیں دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں