81

دھابیجی میں صحافی سمیت عورتوں پر دہشت گردی ایف آئی آر درج ہونے کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ مشتاق سرکی

دھابیجی میں صحافی سمیت عورتوں پر دہشت گردی ایف آئی آر درج ہونے کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ مشتاق سرکی

ٹھٹھہ نمائندہ
دھابیجی میں صحافی سمیت عورتوں پر دہشت گردی ایف آئی آر درج ہونے کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ مشتاق سرکی
آئ جی سندھ ، ڈی آئ جی حیدرآباد فوری نوٹس لیتے ہوئے صحافی عبدالحفیظ جوکیو پر درج دہشت گردی ایکٹ والی ایف آئی آر سے نام خارج کرے دیگر صورت دھابیجی میں تاریخی دھرنا دیا جائے گا
معروف سماجی رہنما و سینئر صحافی مشتاق سرکی نے دھابیجی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او دھابیجی مبین پریھاڑ سیاسی اثر رسوخ کا استعمال بند کرے ، پولیس موبائل پر ایل ایم جی لگاکر لوگوں میں خوف و ہراس کا باعث بن رہا ہے ، ایس ایچ او کو کندکوٹ اور کشمور بھیجا جائے تاکہ اپنے جذبات کا صحیح استعمال کرسکے
صحافی عبدالحفیظ جوکیو پر دہشت گردی کی جھوٹی ایف آر درج کرکے حق گوہ صحافیوں کو یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ وہ سچ لکھنا چھوڑ دیں ، ایسا ہر گز نہی ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں