91

ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ

ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے آج تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبیروالا کے دورہ کے دوران ایم ایس کو ویٹنگ ایریاز میں مزید پنکھے لگانے اور واٹر کولرز کو ہر وقت فنگشنل رکھنے کی ہدایت کردی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں