97

ڈپٹی کمشنر نے بڑی ہیلتھ فیسلٹیز کیساتھ علاقائی ہسپتالوں کی بھی مانیٹرنگ شروع کردی

ڈپٹی کمشنر نے بڑی ہیلتھ فیسلٹیز کیساتھ علاقائی ہسپتالوں کی بھی مانیٹرنگ شروع کردی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر نے بڑی ہیلتھ فیسلٹیز کیساتھ علاقائی ہسپتالوں کی بھی مانیٹرنگ شروع کردی ,چھٹی کے دن اچانک رورل ہیلتھ سنٹر کچاکھوہ پہنچ گئے
ڈاکٹرو عملہ کی حاضری چیک کی،ادویات کے سٹاک کا معائنہ کیا
حکومت پنجاب کی گائیڈ لائن کے مطابق بہتری طبی سہولیات فراہمی کا حکم
موقع پر موجودمقامی افراد سے سروس ڈیلیوری بارے فیڈ بیک لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں