124

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے ہسپتال کا سرپرائز وزٹ کیا اور 30 بیڈز پر مشتمل وارڈ کا کام جلد مکمل کرکے مریضوں کے لئے کھولنے کی ہدایت کی-انہوں نے
مختلف وارڈ دیکھے.ڈاکٹرز سے مکمل بریفنگ لی. مریضوں کو دی جانے والی سہولیات بارے دریافت کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں