97

ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا کسانوں سے دوستی کا عملی اقدام,کاٹن سیزن میں نہری پانی کی شکایات بارے محکمہ زراعت ،اری گیشن افسران کا پہلی بار اجلاس طلب کرلیا

ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا کسانوں سے دوستی کا عملی اقدام,کاٹن سیزن میں نہری پانی کی شکایات بارے محکمہ زراعت ،اری گیشن افسران کا پہلی بار اجلاس طلب کرلیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا کسانوں سے دوستی کا عملی اقدام,کاٹن سیزن میں نہری پانی کی شکایات بارے محکمہ زراعت ،اری گیشن افسران کا پہلی بار اجلاس طلب کرلیا
طے کردہ شیڈول کے مطابق کاشتکاروں کو نہری پانی فراہمی کی ہدایت
کھاد کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کا حکم،پورٹل پر خودڈیلرز کو سپلائی کا ریکارڈ چیک کیا
فصل کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام محکمہ کوارڈینیشن بڑھائیں:ڈپٹی کمشنر
نہری پانی چوروں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی زیرو ٹالرینس پالیسی ہے:محمد علی بخاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں