مذہبی آستھا کی آڑ میں مذہبی منافرت پھیلانے والے،مذہبی شردھالو ھندو یا شیطانی سازشی ھندو؟ 126

نماز ہم مسلمانوں کے لئے کس قدر ضروری ہے ملاحظہ کیا جائے

نماز ہم مسلمانوں کے لئے کس قدر ضروری ہے ملاحظہ کیا جائے

ابن بھٹکلی
. +966562677707

جس طرح سے، 140 کروڑ بھارت واسیوں والے عالم کی سب سے بڑی جمہوریت کے والی و محافظ و مالک بنائیے گئے،اہنے جوانی میں گھر سے بھاگے در در کی ٹھوکریں کھانے کا تجربی رکھنے والے،ان گنت لوگوں کی بھکشا پر پلے بڑھے بھارت کے پرائم منسٹر مودی مہان2022 گجرات موربی بریج 141 اموات حادثہ بعد گجرات پہنچنے ہی، ٹی وی پر عوام سے روبرو ہونے کے لئے، اپنے فوٹو سیشن دوران، دن میں کئی کئی لباس بدلتے جہاں پائے گئے تھے

اور عموما مالدار ترین سرمایہ دار ،اپنے آپ کو صاف ستھرا اور فریش دکھنے دکھانے کے لئے، وقت وقت سے، الگ الگ لوگوں سے ملتے وقت،اپنے پرانے کپڑے بدل،صاف ستھرے کپڑے پہنا کرتے ہیں، شیطان رجیم کے لاکھوں کروڑوں گرگوں کی موجودگی میں، اپنے سائبر میڈیا ترقی پزیری کے ساتھ، پورے عالم کو ہم انسانون کی ہھتیلی میں موجود اسمارٹ فون تک میں، سمیٹ دئیے گئے خرافات فحاشی اور ان گنت گناہ کے دلدل درمیان ہمیں جینے پر مجبور کئے جاتے پس منظر والی، اس جدت پسند ترقی پزیر دنیا میں، گرد و غبار دھول مٹی اڑتے تناظر میں، میلے ہوتے ہمارے کپڑوں کی طرح، ہمارے اندرونی جسمانی روح کے چند وقفوں گھنٹوں درمیان گناہ زد ہوتے پس منظر میں، اللہ کے رسول ﷺ نے ہم مسلمانوں کو اپنی پانچ وقتہ نمازوں سے،اس گناہ زد ماحول میں بھی، اپنے چاہے

انچاہے گناہ آلود ہوتے ضمیر و روح کو صاف و شفاف ہوتے رہنے دینےکا کس قدر خوبصورت و حسین موقع ہمیں دیا ہے ہم اپنے رب رحیم و کریم کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں یہ کافی نہیں ہے۔ جب ہمارے پاس ہی ہمیں دھول مٹی گرد و غبار و چاہے ان چآیے گناہ سے صاف و شفاف کرنے والا مغسلہ یالانڈری موجود ہو تو کون، بے وقوف ہوگا جو اس لانڈری یا غسالہ کا استفادہ حاصل کرتے صاف و شفاف رہتا نہ پایا جائے؟ اللہ ہی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں مرتے دم تک تندرستی و بیماری مصروفیت و لاچاری ہر حال میں وقت پر نماز پورے آداب کے ساتھ ادا کرنے والوں میں سے بنائے،آمین فثم آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں