119

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام  پر  ایک  اور  بجلی بم گرادیا گیا ہے۔

ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ لائف لائن صارفین  اور کے الیکڑک صارفین  پر  اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  اگست کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

سی پی پی اے نے نیپرا سے 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں