129

ویڈیو : مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور کار کا تحفہ، گاڑی کا خاص نمبر الاٹ

ویڈیو : مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور کار کا تحفہ، گاڑی کا خاص نمبر الاٹ

ویڈیو : مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور کار کا تحفہ، گاڑی کا خاص نمبر الاٹ

 میاں چنوں : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشدندیم کو انعامات سے نواز دیا۔

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوایا۔

پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے  کی تاریخی فتح پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام اور  ان کے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ان کے گھر جاکر  ملاقات کی اور انہیں 10کروڑ روپے کا چیک اورکار بھی انعام میں دی۔

ویڈیو : مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور کار  کا تحفہ، گاڑی کا خاص نمبر الاٹ
فوٹو جیوبیوز

 اس حوالے سے  میاں چنوں کے ڈپٹی کمشنر  کا کہنا ہے کہ  ارشدندیم کو وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کار رجسٹریشن نمبر9297 الاٹ   کردیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں