29

لوگ جھوک در جھوک پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلے میں شمولیت کر رہے ہیں ،چوہدری قاسم مجید

لوگ جھوک در جھوک پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلے میں شمولیت کر رہے ہیں ،چوہدری قاسم مجید

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)چوہدری قاسم مجید وزیر حکومت کا مڈ بینسی یونین کونسل پوٹھہ بینسی میرا قادر میں تگڑا وار ٹھیکیدار محمد سلیم اپنے ساتھیوں سمیت ہاکستان پیپلز پارٹی قاسم مجید کے قافلے میں شامل پنڈال ہہنچنے ہر ڈھولوں کی تھاپ پر وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کا شاندار استقبال جینا مرنا پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری قاسم مجید سے جوڑ لیا آخری دم تک چوہدری قاسم مجید کا ساتھ نھبائیں گے ٹھیکیدارمحمد سلیم اس موقع پر چوہدری قاسم مجید نے کہا کے مخالفین دھونس دھمکیوں سے ناکامی کے بعد اب منت ترلے پر اتر آئے

مگر حق کی فتح ہو رہی ہے لوگ جھوک در جھوک پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلے میں شمولیت کر رہے ہیں عوام کوسبز باغ دکھانے والے کاغذی لیڈر چوری چھپے کاموں کے سلسلہ میں مجھے فون کرتے ہیں اس میں شک نہیں میں پورے حلقے کا نمائندہ ہوں لیکن میرے ساتھ چلنے والے میرا اور پارٹی کا قیمتی اثاٹہ ہیں عزت نفس ہم سب کی برابر ہے اپنے کارکنوں لیڈروں سے کہتا ہوں اپ نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی جو اپ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے گا تو سب سے پہلے اسے قاسم مجید سے سامنا کرنا پڑے گا

یہ بازو ازمائے ہوئے ہیں نئے شامل ہونے والے بلا خوف خطر پارٹی کے لئے کام کریں مڈ بینسی کے اندر یہ پہلا قطرہ ہے جو ایک سمندر بن کر ابھرے گا ماضی میں بھی پوٹھہ بینسی کو میگا پراحیکٹ دئیے جو مخالفین کو ہضم نہیں ہوتے پوٹھہ بینسی ٹاون کمیٹی کو عوامی رائے سے بحال کر نا چاہتا ہوں روڈز کے ڈیڈ پراجیکٹس کو الائیو کیا مزید سرکات اور تعمیر ترقی کے پراجیکٹ لا رہا ہوں عوام کی بلاتخصس خدمت میر ا مشن ہے اس سے مجھے کوئی نہیں روک سکتا پارٹی کے پرانے ورکر میرا قیمتی سرمایہ ہیں اور نئے شامل یونے والوں کو جائز مقام دوں گا رات کی تاریکی میں ہوآئی اعلانات نہیں کرتا

قابل عمل منصوبہ جات پر دن رات کوشاں رہتا ہوں مشکل ترین حالات میں بھی پوٹھہ بینسی کی عوام نے میرے والد محترم چوہدری عبدالمجید کا ساتھ دیا اور انشاء اللہ آج بھی وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں میرے ساتھ ہیں تقریب سے ٹھیکیدار محمد سلیم ان کے ساتھوں کے علاوہ حاجی محمد عظیم بھٹی چوہدری محمد نعیم روپیال مئیر چکسواری محمود احمد قاضی پی پی محمد رفیق مرزا میڈم شاہدہ چوہدری عبدالرحمان ایڈووکیٹ لقمان لیاقت کونسلر فیصل باولی و دیگر نے خطاب کیا جبکہ پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء کونسلر چوہدری محمد عارف ماسٹر محمد یونس چوہدری منشاء ایڈووکیٹ سید صابر حسین راجوروی نے خصوصی شرکت کی پرواگرام کے اخر میں مہمانوں کے اعزاز میں ٹھیکیدار محمد سلیم کی جانب سے پر تکلف اشائیہ دیا گیا اور تقریب میں شمولیت پر سب مہمانوں کا شکریہ اداء کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں