اسلام آباد(رپورٹ فائزہ شاہ چیف رپورٹر نیوزواچ)البراق اسکول سسٹمزکی کامیابی کے د س سال مکمل دس سال میں ادارے کے نوسو سے زائد نمبرز حاصل کرنے پر دس اسکالرشپس دی گئیں
اورالبراق اسکول سسٹمز کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ واحدا دارہ ہے جہاں پر سوسے زائد یتیم بچے پڑھتے ہیں او ر اعلی ترین یونیورسٹیز میں بھی البراق اسکول سسٹمز کے بچے پڑھ رہے ہیں
یہ علاقے کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جو گورنمنٹ آف پاکستان سے الحاق شدہ ہے جبکہ یہاں ایک ہزار سے زائد طالبعلم پڑھ رہے ہیں اسکول کہ یہ کامیابیاں اساتذہ کی لگن اور محنت کی غماز ہیں
‘ پرنسپل اور اساتذہ بچوں کے ساتھ پورا سال بھرپور محنت کرتے ہیں البراق اسکول سسٹمز کے بچے نصابی اور غیرنصابی دونوں سرگرمیوں میں ہمیشہ نمایاں رہے ہیں ۔