اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائیاں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو گینگ 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 162

اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائیاں

اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائیاں

ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو گینگ 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان سے اسلحہ ایمونیش،چھینے گئے موبائل فون و موٹرسائیکل برآمد۔

 اسلام آباد(رپورٹ:رضوان نسیم منہاس بیوروچیف نیوزواچ)اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائیاں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو گینگ 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائیاں 
اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائیاں

ملزمان سے اسلحہ ایمونیش،چھینے گئے موبائل فون و موٹرسائیکل برآمدملزمان میں مجاہد،شہزاد،بلال عبداللہ، امان اللہ، نجیب،لیاقت،رحمان،احسان،اور ابوبکر شامل ہیں ان میں 4 افغانی بھی شامل ہیں۔
ملزمان نے تھانہ ترنول،گولڑہ، انڈسٹریل ایریا،سیکرٹریٹ ،شمس کالونی میں متعدد واردتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے 
مزید تفتیش جاری ہے ۔

ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں