وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس کی سابق سیکرٹری اسمبلی ریٹائرڈ سردار محمد نسیم خان کی اہلیہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت 135

وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس کی سابق سیکرٹری اسمبلی ریٹائرڈ سردار محمد نسیم خان کی اہلیہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت

وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس کی سابق سیکرٹری اسمبلی ریٹائرڈ سردار محمد نسیم خان کی اہلیہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت

باغ(ضیاءسرورقریشی)آزاد کشمیر حکومت کے وزیر اطلاعات سیاحت و آئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے گزشتہ روز حلقہ وسطی باغ اور شرقی باغ میں مختلف جگہوں پر جا کر فوت ہونے والے لوگوں کے گھروں میں جا کا اظہار تعزیت کیا

وزیر اطلاعات نے سابق سیکرٹری اسمبلی ریٹائرڈ سردار محمد نسیم خان کی اہلیہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی اس کے علاوہ سردار طاہر اکبر کی بھاوج کی وفات پر انکے بھی گھر جا کر تعزیت کی اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں