90

اسلام آباد فورتھ پلر ویجیلنٹ میڈیا واچ ڈاگ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک پر امن مظاہرہ کیا گیا ۔

مظاہرہ مین مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مقبوجہ کشمیر میں بھارتی ریاستی جارحیت ، مظالم اور آذادی اظہار رائے پر بد ترین پابندی بنایدی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

اسلام آباد فورتھ پلر ویجیلنٹ میڈیا واچ ڈاگ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک پر امن مظاہرہ کیا گیا ۔

مقررین نے کہا کہ کشمیر میں جاری مظالم پر اقوام متحدہ کو سخت نوٹس لینا چاہئیے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئیے

اسلام آباد فورتھ پلر ویجیلنٹ میڈیا واچ ڈاگ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک پر امن مظاہرہ کیا گیا ۔

آزادی کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا ۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یک جہتی کرتے ہوئے مظاہرے کے شرکاء نے بھارت مخالف نعرے بازی کی ۔ بڑوں کے ساتھ مظاہرے مین بچوں نے بھی شرکت کی ۔

مظاہرے میں ڈاکتر عبدلاودو قریشی ، سیف اللہ سیف ، ظفر سپرا، لالہ عظیم صدیقی ، جمیل ملک ، خرم رفيق، طارق ، مدثر ، محمد صدیق ، نیئر وحید راوت ،

اسلام آباد فورتھ پلر ویجیلنٹ میڈیا واچ ڈاگ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک پر امن مظاہرہ کیا گیا ۔

راجہ وسیم ، مہتاب علی ، فوزیہ خان ، عمرانہ کومل ، شازیہ نیئر ، نعیم خان ، منہاج ، حامد حسین سمیت اسلام آباد فورتھ پلر چیپٹر کے دیگر اراکین نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں