مقبوضہ کشمیر کی بہادرخواتین کو سلام پیش کرتا ہوں وزیراعظم آزادکشمیر
رپورٹ:بنارس راجپوت وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا عالمی یوم خواتین کے موقع پر تقریب سے خطاب
مقبوضہ کشمیر کی بہادرخواتین کو سلام پیش کرتا ہوں تحریک آزادی کشمیر میں ہندوستانی مظالم کا شکار سب سے زیادہ خواتین رہیں راجہ فاروق حیدر
اٹھارہ ماہ کی بچی سے لیکر 80 سالہ بزرگ خاتون تک ہندوستانی بربریت کا شکار ہوئیں راجہ فاروق حیدر
دس ہزار خواتین اس وقت آدھی بیوہ ہیں جن کے خاوند لاپتہ کردیے گئے وزیراعظم آزادکشمیر
آج کا دن سرینگر کی نڈردلیر بچیوں کے نام کرتے ہیں جن کے عزم و استقامت کے سامنے ہندوستانی فوج لڑکھڑا گئی ہے راجہ فاروق حیدر
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹی کا اتنا احترام کرتے تھے جب وہ تشریف لاتیں تو کھڑے ہو جاتے فاروق حیدر
آزادکشمیر میں عورتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں راجہ فاروق حیدرخواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہی ہیں راجہ فاروق حیدر