Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزاد کشمیر مظفرآباد کے نوائ علاقہ امبور مہاجر کیمپ میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے مکان میں آگ بڑھک اٹھی

رپورٹر بنارس راجپوت)آزاد کشمیر مظفرآباد کے نوائ علاقہ امبور مہاجر کیمپ میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے مکان میں آگ بڑھک اٹھی اہل محلہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا جانی اور مالی نقصان کوئی نہیں ہوا

Exit mobile version