کوٹلی ستیاں سے ٹائیں ڈھلکوٹ پل تک سڑک کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کیا جائے.عرفان اسلم 158

کوٹلی ستیاں سے ٹائیں ڈھلکوٹ پل تک سڑک کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کیا جائے.عرفان اسلم

کوٹلی ستیاں سے ٹائیں ڈھلکوٹ پل تک سڑک کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کیا جائے.عرفان اسلم

ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹائیں تا کوٹلی ستیاں روڑ تین اضلاع کے لوگ ذہنی کرب کا شکار ہیں،سماجی رہنما عرفان اسلم

کوٹلی ستیاں سے ٹائیں ڈھلکوٹ پل تک سڑک کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کیا جائے.خان عرفان اسلم

گزشتہ کئی دہائیوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور ناقص تعمیر کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹائیں تا کوٹلی ستیاں روڑ تین اضلاع کے لوگ ذہنی کرب کا شکار ہیں-دھول ،کیچڑ اور گردوغبار نے شہرویوں کو مشکلات میں ڈال دیا جگہ جگہ گڑھوں اور شکست ریختی کی وجہ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے جسکی وجہ سے غریب عوام سے زائد کرائے وصول کئے جاتے ہیں
مریض تاخیر سے ہسپتال پہنچنے پر دم توڑ دیتے ہیں مگر ارباب اختیار کی توجہ مبزول نہیں ہورہی ،ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹائیں کی سماجی شحصیت خان عرفان اسلم نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ محکمہ شاہرات کو سڑک کی ابتر صورتحال دیکھتے ہوئے ازسرنو پختگی کے احکامات جاری کئے جائیں آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے دعوے تو کئے جاریے ہیں لیکن پونچھ ،باغ،اور دالحکومت مظفرآباد کو اسلام آباد سے ملانے والی اس شاہراہ پر نہ جانے کونسا آسیب ہے جو اس کو بحال کرنے میں حکومت اور متعلقہ اداروں کو روک رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں