Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گہیل پٹولہ کی عوام اور نوجوانوں کا تعمیر اور ترقی میں اہم کردار ہے،سردار ثوبان کشمیری

عرصے سے بند تھلہ سے مجادآباد روڈ کا کام گہل پٹولہ سے سنگال کھتر تک کافی جہد وجہد کے بعد شروع

راولاکوٹ(سٹی رپورٹر)عرصے سے بند تھلہ سے مجادآباد روڈ کا کام گہل پٹولہ سے سنگال کھتر تک کافی جہد وجہد کے بعد شروع،تھلہ سے مجادآباد روڈ کا کام گہل پٹولہ سے سنگال کھتر تک کافی عرصے سے بند پڑا تھا کافی جہد وجہد کے بعد کام دوبارہ شروع ہوا ہے

لگن محنت اور اس کام کو دیکھتے ہوئےسماجی کارکن حال مقیم دبئی سردار ثوبان کشمیری نے پٹولہ کی پوری عوام اور پٹولہ گہل کے نوجوان سردار اسد کبیر صاحب،سردار عرفان اسلم ،سردار شفیق صاحب ،جمیل فاروق، خضرحیات کشمیری ،سردار غضنفرکشمیری، سردار زاہد خان ،سردار اسامہ خان کشمیری، سردار عاقب کشمیری، خان اظہرخان،سردارعابدصاحب،شہزادعثمان،انصاف جہانگیر،اسرار جہانگیر،انصار جہانگیر ،سردار زیبر خان سردار یاسر اسلم اور دیگر نوجوانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا نواجوانوں کو محنت اور لگن سے کام کرنے پر مباکباد کیساتھ ان سب کی کوشش کو سلام پیش کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ اگر اسی طرح ہماری نواجوان نسل میں جزبہ اور کام کی لگن رہی تو امید ہے پٹولہ گہل کی عوام اورنوجوان نسل ہرفلاحی کام میں تعمیر وترقی،سماجی کاموں میںکرداراداکرے گی۔

Exit mobile version