پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا اک اور تحفہ 123

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا اک اور تحفہ

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا اک اور تحفہ

مظفر آباد(رپورٹ:بنارس راجپوت)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا اک اور تحفہ دے دیا گیا

پاکستان پھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی مظفرآباد کے پیٹرول پیموں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گی

حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول فی لیٹر چھ روپے جب کہ مٹی کے تیل اور ڈیزل میں تین روپے اضافہ کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں