پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا اک اور تحفہ
مظفر آباد(رپورٹ:بنارس راجپوت)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو مہنگائی کا اک اور تحفہ دے دیا گیا
پاکستان پھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی مظفرآباد کے پیٹرول پیموں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گی
حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرول فی لیٹر چھ روپے جب کہ مٹی کے تیل اور ڈیزل میں تین روپے اضافہ کر دیا گیا